آو چلیں سیر کیلے پاکستان ۔ . مینار پاکستان،بادشاہی مسجد،شاہی قلعہ،ناردن سائیڈ و دیگر مقامات۔۔۔
پاکستان سیاحت کے لیے بہترین اور سستاترین ملک ہے ۔جس میں عوام محبت و پیار سے ولکم کرتے ہیں۔ اور بہت خیال رکھتے ہیں اور مہمان نوازی میں ہمشہ کی طرح نمبر 1 ہے۔